پاکستان پریس فاؤنڈیشن مصری خان اورکزئی کو یاد کررہا ہے جنہوں نے اپنی زندگی صحافت کے لیے وقف کردی

گیارہ سال قبل 14 ستمبر 2010 کو سینئر صحافی ، ہنگو یونین آف جرنلسٹ کے صدر اور روزنامہ اوصاف اور روزنامہ مشرق ، سمیت کئی اخبارات کے نمائندے، مصری خان اورکزئی ، کو تین نامعلوم افراد نے ہنگو پریس کلب خیبر پختونخوا کے سامنے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ اس وقت اورکزئی کی […]

Pakistan Press Foundation commemorates the life of Misri Khan Orakzai, a journalist who sacrificed his life in the line of duty

Eleven years ago on September 14, 2010, senior journalist, President of the Hangu Union of Journalist (HUJ) and correspondent for number of newspapers including Daily Ausaf and Daily Mashriq, Misri Khan Orakzai 48, was shot dead by three unidentified men in front of Hangu Press Club, Khyber Pakhtunkhwa. Early morning when Orakzai was entering the […]

پی پی ایف فرنٹ لائن پر زندگی کی بازی ہار جانے والے میڈیا ورکرز اعجاز رئیسانی اور محمد سرور کو ان کی برسی پر یاد کررہا ہے

ستمبر3 2010، کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک جلوس پر خودکش حملے میں سما ٹی وی کے کیمرہ آپریٹر اعجاز رئیسانی اور آج نیوز کے ڈرائیور محمد سرور ہلاک ہو گئے تھے، اس دھماکے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور 160 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس جلوس کا اہتمام شیعہ […]

پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے بعد ایک فضائی حملے میں بچھڑ جانے والے مرحوم صحافی عبدالعزیز شاہین کو یاد کر رہی ہے۔

29 اگست، 2008 کو، مقامی اخبارات آزادیؔ اور خبرکارؔ کے لیے کام کرنے والے ایک صحافی، عبدالعزیز شاہین، خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر جیٹ فائٹرز کے ایک حملے میں، جہاں وہ طالبان کے پاس یرغمال تھے، مارے گئے تھے۔ 35 سالہ صحافی نے اپنے پیچھے ایک بیوہ، تین بیٹے اور […]