Search
Close this search box.

January 13, 2022

پی پی ایف سچ بولنے والی نوجوان آواز ولی خان بابر کو یاد کررہا ہے

پی پی ایف سچ بولنے والی نوجوان آواز ولی خان بابر کو یاد کررہا ہےجیو نیوز کے رپورٹر، 29 سالہ صحافی ولی خان بابر کو 13 جنوری 2011 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بابر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرکے جیو نیوز کے دفتر سے گھر واپس آ رہے تھے کہ رات 9 بجکر 21 منٹ پر موٹر […]