Search
Close this search box.

May 30, 2017

مقتول صحافی سلیم شہزاد کا خاندان انصاف سے ناامید

مقتول صحافی سلیم شہزاد کا خاندان انصاف سے ناامیدکراچی، 30 مئی: مقتول صحافی سلیم شہزاد کی بیوہ انیتا نے کہا ہے کہ “ہمیں پولیس اور حکومت سے کوئی امید ہے،  نہ ہی ان پر بھروسہ کیونکہ وہ انصاف کی فراہمی میں بالکل دلچسپی نہیں رکھتے اور نہ ہی مقدمے میں کوئی پیش رفت کی گئی ہے بلکہ درحقیقت “انہوں” نے کمیشن کی تجاویز […]