Search
Close this search box.

August 2021

پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے بعد ایک فضائی حملے میں بچھڑ جانے والے مرحوم صحافی عبدالعزیز شاہین کو یاد کر رہی ہے۔

29 اگست، 2008 کو، مقامی اخبارات آزادیؔ اور خبرکارؔ کے لیے کام کرنے والے ایک صحافی، عبدالعزیز شاہین، خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر جیٹ فائٹرز کے ایک حملے میں، جہاں وہ طالبان کے پاس یرغمال تھے، مارے گئے تھے۔ 35 سالہ صحافی نے اپنے پیچھے ایک بیوہ، تین بیٹے اور […]

سات سال کے بعد: کیس بند ہوگیا مگر انصاف نہیں مل سکا – ارشاد مستوئی ، عبدالرسول خجک اور محمد یونس کی یاد میں

سات سال قبل، 28 اگست، 2014 کو تین میڈیا ورکرز – – اے آر وائی نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر اور آن لائن نیوز ایجنسی کے بیورو چیف ارشاد مستوئی، ایک ٹرینی رپورٹر عبدالرسول خجک اور آن لائن نیوز ایجنسی کے اکاؤنٹنٹ محمد یونس کو – – صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد […]

بارہ سال بعد بھی صحافی جان اللہ ہاشم زادہ کو انصاف نہیں مل سکا

بارہ سال قبل 24 اگست 2009 کو افغانستان کے شمشاد ٹیلی ویژن کے لیے پشاور میں مقیم بیورو چیف جان اللہ ہاشم زادہ کو پاکستان کے شمال مغربی ضلع خیبر میں جمرود کے قریب منی بس پر افغانستان سے واپس جاتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔  پشاور پریس کلب کے اس […]

12 years later no justice for the journalist Janullah Hashimzada

Twelve years ago, on August 24, 2009, the bureau chief based in Peshawar for Afghanistan’s Shamshad Television, Janullah Hashimzada, was shot to death while travelling back from Afghanistan on a minibus near Jamrud in the northwestern Khyber district of Pakistan. At the time, the then Peshawar Press Club President Shamim Shahid said that the incident […]

پی پی ایف مقتول صحافی حاجی عبدالرزاق سربازی کی یاد منا رہا ہے

آٹھ سال قبل 21 اگست 2013 کے اس بدنصیب دن لاپتہ صحافی حاجی عبدالرزاق سربازی کی لاش کراچی میں پائی گئی تھی۔ بلوچی زبان کے اخبار ڈیلی توار کے کاپی ایڈیٹر عبدالرزاق 24 مارچ 2013 سے شہر سے لاپتہ تھے۔ پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) سے بات کرتے ہوئے سعیدہ سربازی نے کہا کہ […]